Skip to product information
1 of 1

Kitab Markaz

Yeh Batein Bhi Quran Mein Hain

Yeh Batein Bhi Quran Mein Hain

Regular price Rs.750.00 PKR
Regular price Rs.900.00 PKR Sale price Rs.750.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Author: Miyan Muhammad Afzal
Format: Harbound
Pages: 520

قرآن مجید حیرت انگیز مطالب کا ایک سمندر ہے۔ بعض مطالب نہ درتے ہیں اور ان کے کئی پہلو ہیں، دل کی آنکھیں ذرا کھلی ہوں تو اس سمندر میں گہرائی تک جھانکا جا سکتا ہے۔ اس طرح جھانکنے سے دکھائی دینے والے بعض عجائب و غرائب اس کتاب کی صورت میں آپ کے سامنے ہیں۔

اس کتاب کو آپ "مطالب القرآن"، "معارف القرآن" جیسی کوئی روایتی یا تفسیری کتاب خیال کرتے ہوئے پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر بے شک نہ پڑھیں۔ درحقیقت مصنف آپ کو قرآن مجید کے ان خاص مضامین کی طرف متوجہ کرانا چاہتا ہے جو قرآنی مطالب کا حصہ ہیں لیکن جن تک سطحی نگاہ عام طور پر نہیں پہنچتی۔ ان استعجاب آفرین اور چونکا دینے والے مضامین تک رسائی کے لئے ضروری ہے کہ انسانی نظر تھوڑی سی "روحانی" ہو جائے۔ چنانچہ آپ اس کتاب کو سطوحی نگاہوں سے ہرگز نہ دیکھیں، دل کی نگاہیں ڈال کر اسے پڑھیں۔ بے شک اس میں درج بہت سی "باتیں متعجب کرنے والی" معلوم ہوں گی لیکن یہ قرآن ہی کی باتیں ہیں، قرآن سے الگ نہیں۔ یہ وہ باتیں ہیں جنہیں شاید آپ پہلے نہیں جانتے تھے یا کم از کم ان کی طرف کبھی آپ کا دھیان نہیں گیا تھا۔ اور اب یہ تمام حیرت انگیز مضامین اس کتاب کی صورت میں آپ کے روبرو ہیں!

Shipping & Returns

Delivery all over Pakistan, Delivery time 4-5 days maximum, if you require any further questions or help your can contact us 0323-4400940

View full details