Skip to product information
1 of 1

Kitab Markaz

Nabi Kareem SAWW Bator Mahir Nafsiyat - نبی اکرمﷺ بطور ماہر نفسیات

Nabi Kareem SAWW Bator Mahir Nafsiyat - نبی اکرمﷺ بطور ماہر نفسیات

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
30% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pages: 216

صدارتی انعام یافتہ کتاب - نبی اکرمﷺ کی سیرت میں انسانی نفسیات کے وہ کون سے اسرار پوشیدہ ہیں جو آج کے ماہرینِ نفسیات بھی دریافت کرتے رہتے ہیں؟ یہ کتاب آپ کو اس خزانے سے روشناس کراتی ہے جہاں روحانیت اور نفسیات ایک ہو جاتے ہیں۔

اسلام دین فطرت ہے۔ رسول خداﷺ کے ہاتھوں دین کی تکمیل ہوئی۔ مذہب زندگی کے ہر شعبہ کااحاطہ کرتا ہے۔ زندگی کو کوئی ایساگوش نہیں ہے جس کے بارے میں رسول خداﷺ نے کچھ نہ فرمایا ہو ۔
نفسيات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے۔ رسول خدا نے انسانی فطرت، کردار اور سوچ کے بارے میں بڑے واضح اور ٹھوس خیالات کا اظہار کیا ہے۔

رسول خداﷺ ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں- لیکن اس طرف توجہ کم دی گئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک جامع کتاب اس موضوع " نبی اکرمﷺ بطور ماہر نفسیات" کےشائع ہوئی ہے۔ یہ ایک اچھوتا، نیاخیال ہے- سیدہ سعدیہ غزنوی کی بہترین کتاب " نبی اکرم ﷺ بطور ماہر نفیسات"


Format: Hardbound

Shipping & Returns

Delivery all over Pakistan, Delivery time 4-5 days maximum, if you require any further questions or help your can contact us 0323-4400940

View full details