یہ کتاب جنگِ عظیم اوّل کے پس منظر میں حجاز ریلوے، سلطنتِ عثمانیہ اور شریفِ مکہ کے تعلقات پر مبنی ایک اہم تاریخی مطالعہ ہے۔ مصنف نے اس دور کے سیاسی، مذہبی اور عسکری حالات کو مستند حوالوں کے ساتھ بیان کیا ہے۔ حجاز ریلوے، عثمانی ترک اور شریف مکہ اسلامی تاریخ کے ایک نازک مگر اہم باب کو سمجھنے کے لیے نہایت معلوماتی اور تحقیقی تصنیف ہے۔
Format: Hardbound
