Skip to product information
1 of 1

Kitab Markaz

Hayat e Muhammad SAWW - حیات محمد ﷺ

Hayat e Muhammad SAWW - حیات محمد ﷺ

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
📖 حیاتِ محمد ﷺ — ایک ایسی کتاب جو آپ کو تاریخ کے دھارے میں 1400 سال پیچھے لے جائے گی!
(مصنف: محمد حسین ہیکل — ممتاز مصری مفکر، سوانح نگار اور "زندگی کے جادوگر قلم کار")

"پیارے آقا دوجہاں حضرت محمدﷺ صرف ایک 'مذہبی لیڈر' نہیں تھے — وہ تو ایک انقلاب تھے!
وہ دن دیکھیں جب آپﷺ نے مکہ فتح کیا، مگر انتقام لینے کی بجائے عام معافی کا اعلان کیا۔ یہی تو وہ اخلاقی بلندی ہے جسے دنیا آج بھی سلام کرتی ہے۔"

مصنف کے بارے میں دلچسپ معلومات:
محمد حسین ہیکل (1888-1956) مصر کے نامور دانشور، ناول نگار اور صحافی تھے۔

سائنٹفک اپروچ: انہوں نے پیغمبر اسلامﷺ کی سیرت کو جدید تاریخی تنقید کی روشنی میں لکھا، جس میں مذہبی جذبے کے ساتھ ساتھ تاریخی شواہد پر زور دیا گیا۔
مصنف: محمد حسین ھیکل
پیپر قوالٹی: اعلی پیپر کوالٹی
صفحات کتاب: 910
View full details